Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Salted Pistachio With Shell  (Namkeen Pista) نمکین پستہ ثابِت panjeeri Good For Hair And Skin

SKU: 68779928679

4.1
USD928.12 USD973.12

Pay in 4 interest-free payments of $232.03 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

Good For Hair And Skin

Borage is often used to boost GLA deficiencies in children as well to ensure proper growth

یہ درخت تیزی سے بڑھتا ہے اور ایک سال بعد ہی بیج دینے لگ جاتا ہے جن سے عمدہ قسم کا تیل حاصل ہوتا ہے جو کہ گدلےپن کے بجائے شفاف خصوصیات کا حامل ہوتا ہے تاہم اس کے حصول کے لئیے وسیع سطح پر سوہانجنا کی کاشت کی ضرورت ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق یہ تیل خوردنی طور پر قابل استعمال ہونے کے علاوہ غذائی خوبیوں میں زیتون کے تیل کے برابر ہوتا ہے ۔ اس کے دیگر استعمالات میں میک اپ کے سامان کی تیاری اور قیمتی گھڑیوں کے پرزوں میں چکنائی کے لئیے استعمال ہونا ہےاس کے بیج میں تیس سے چالیس فیصد تیل ہوتا ہے اور اسے کوہلو میں باآسانی نکالا جا سکتا ہے۔ مورنگا کا تیل دنیا کا مہنگا ترین تیل ہے لہزا کثیر رقبے پر مورنگا کی کاشت سے بہترین زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہےبیج کے بقیہ حصے اور پھوگ کو آئل سیڈ کیک کی صورت میں مرغیوں کی خوراک اور چارے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔مورنگا کا ایک دو سالہ درخت تقریبا تین سے چار کلو گرام بیج دیتا ہے جبکہ ایک کلو گرام بیج سے پاو بھر تیل کا حصول ممکن ہوتا ہے۔کیونکہ مورنگا کا تیل شفاف ہوتا ہے اس لئیے اسے دیگر تیلوں کی نسبت کم اور آسان پراسس کی ضرورت ہوتی ہے۔ مورنگا کے تیل کی سب سے اہم خصوصیت اس کا زیادہ دیر تک قابل استعمال رہنا ہے۔یہ کرشماتی درخت بے حد کسان دوست بھی ہے کیونکہ یہ زمین کی زرخیزی میں کمی کا سبب نہیں بنتا اور گہری جڑیں ہونے کے باعث زمینی اجزا کی مقدار نہیں گھٹاتا بلکہ اس کے گرنے والے پتوں کی بدولت زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ کسان اسے اپنے کھیتوں کے وٹوں پر لگا کر اضافی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ بھی بنا سکتے ہیں۔کیونکہ یہ ایک کسان دوست پودا ہے لہزا کھیتوں کے کنارے ، چراگاہوں، نہروں سڑکوں اور گزرگاہوں میں لگانے سے ماحول میں درختوں کے اضافے سے ہونے والی مثبت ماحولیاتی تبدیلیوں کے حصول کی کوشش بھی کی جا سکتی ہےمورنگا کو اگر پتوں کے حصول کے لئیے بطور فصل کاشت کرنا ہو تو اسے شٹالے یا برسیم کی طرح بار بار برداشت کیا جا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لئیے دو دو فٹ کے فاصلے پر مکئی کی طرح کاشت کرنا بے حد کامیاب رہے گا۔جڑوں یا مولیوں کے لئیے سوہانجنا کے اچھے اور معیاری بیجوں کو زمین کی تیاری کے بعد قطاروں میں کم از کم تین فٹ کے فاصلے پر لگائیں تا کہ اچھی کوالٹی کی مولیوں کا حصول ممکن ہو۔آبپاشی اور کھاد کا استعمال زمین کی زرخیزی کے مطابق کیا جائے۔

Order ship hone ke baad tracking number share kiya jata hai

Salted Pistachio With Shell  (Namkeen Pista) نمکین پستہ ثابِت panjeeri Good For Hair And SkinIndulge in the delicious crunch of salted pistachios with our Salted Pistachio With Shell! These namkeen pista are the perfect snack for any time of the day, providing a satisfying and flavorful experience. Enjoy the natural benefits of pistachios with every bite!

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products