Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

فقیر بستی میں تھا | Akbar Ali Natiq Psychology and Motivation اس خاک کے پتلے کا

SKU: 96005524649

4.4
USD225.00 USD257.00

Pay in 4 interest-free payments of $56.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالا دیکھا

آب حیات مولوی محمد حسین آزاد دہلوی کی ایک ایسی مایۂ ناز تصنیف ہے جس نے اُردو ادب کو زمین سے اُٹھا کر آسمان کا چاند بنا دیا۔ اِس کتاب میں اُردو کے بیسیوں روشن ستاروں کے ماتھے جگمگا رہے ہیں۔ مولانا نے جن شاعروں کو اپنی اِس کتاب میں جگہ دی اُن پر آئندہ لکھی جانے والی ہزاروں کتابیں بھی اِس کی قدر کو کم نہیں کر سکیں بلکہ روز بروز مولانا کی اس کتاب کا جادو لوگوں کے دلوں میں سحر پیدا کرتا گیا۔ شاعروں کے تذکرے اور مرقعات اِس انداز سے پیش کیے گئے ہیں کہ آنے والی صدیاں اِس کا خراج دیتی رہیں گی۔ اِسے سب سے پہلے 1880ء میں وکٹوریہ پریس لاہور نے چھاپا اور اُس کے بعد سینکڑوں ہی ایڈیشن مختلف پریس سے شائع ہوئے اور اب تک ہو رہے ہیں۔ اب یہ بک کارنر جہلم سے چھپ کر تیار ہوئی ہے اور احباب کے سامنے ہے۔ مولانا سے میری اور پبلشر کی محبت کا یکساں ثبوت یہ ہے کہ میرا لکھا ہوا سوانحی خاکہ بھی اب اِس کی زینت ہے اور پبلشر کا اِسے انتہائی خلوص سے چھاپنے کا جذبہ کتاب کی دیدہ زیبی ضامن بھی ہے۔ (علی اکبر ناطق)

وکالت کی دنیا بہت بڑا نام ایس ہم ظفر

سولھوی صدی سے لیکر ٢٠١٧ تک پھیلے اس ناول میں مصنف نے وقت کا سفر جیسے طے کیا ہے وہ دیکھنے والی چیز ہے

فقیر بستی میں تھا | Akbar Ali Natiq Psychology and Motivation اس خاک کے پتلے کا" " Akbar Ali Natiq

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products