Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Qamo Uruuj-o-Zawaal / قوموں کا عروج و زوال Islamic The book explores the author's

SKU: 63574366119

4.8
USD675.00 USD704.00

Pay in 4 interest-free payments of $168.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

The book explores the author's journey growing up with two influential fathers who held opposing views on money

“انسان کو فلاح اور کا میا بی سے دور کر نے والا جا نتا تھا ۔کہ اگر انسان نے اس راز کو پا لیا۔تو وہ انسا نیت کی معراج کو پا لے گا۔ اس لئے وہ ہر نا کام ہو نے والے کو نا شکری کا سبق پڑھا دیتا ہے۔ وہ ازلی دشمن اورنا کا می کا راستہ دکھانے والا شیطان تھا۔ ہر انسان کو وہ شکر گزاری سے دور کر تا آیا ہے۔ لیکن دنیا کے چند انتہائی دا نا افراد جن میں انبیاء ،رسول ، اولیا اور مفکرین شامل ہیں۔یہ ہستیاں اس راز کو جا ن گئیں تھیں ۔کہ اگر کو ئی فلاح چھپی ہے تو وہ شکر گزاری میں ہی چھُپی ہے۔دانش کا اصول ٹھہرا کہ اگر کو ئی و عدہ کر ے تو وعدہ کر نے والے کا مقام اور مرتبہ ضرور دیکھا جائے۔ کا ئنات کے خزانوں کے مالک کے مقام کو تصور میں لا تے ہوئے ذرا وعدہ تو ملاحظہ فر مائیں……۔’’اگرتم شکر کرو گے،تو میں تمہیں اور نوازوں گا‘‘۔

جونئیر اور سنئیر افسروں کے مابین تعلقات کی نوعیت کا مسئلہ ہمیشہ ہی سے ایک درد سر رہا ہے۔ اس موضوع پر جنرل مٹھا کے افکار و خیالات بہت غیر روایتی اور بے باک قسم کے تھے جن کا تذکرہ مختلف فکر انگیز لطائف و واقعات کی صورت میں اس کتاب میں پڑھنے کو ملتا ہےپاکستان کی تاریخ میں کئی سنگ میل نہایت اہم ہیں مثال کے طور پر تقسیم برصغیر 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگیں ان پر مصنف کا تبصرہ بھی فکر انگیز ہے۔

SafarnamaLanguage: UrduNumber of Pages: 143 pp + images

Qamo Uruuj-o-Zawaal / قوموں کا عروج و زوال Islamic The book explores the author's

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products